بجٹ آگیا اور اب ہمارا حملہ صوبوں کے پیسوں پر ہے ہم نے ان کی این ایف سی ایوارڈ میں کٹوتی کردی۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ وہ صوبے ہیں جن کے دائرہ کار میں صحت کا شعبہ آتا ہے اور اس شعبے کے لیے اس وقت زیادہ بجٹ درکار ہے ۔ وہ پاور جو لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہیں وہ اسی فیصد صوبوں کے پاس ہیں اور صوبوں کے اسی فیصد اخراجات سوشل اخراجات ہیں جب کہ وفاق کے اخراجات قرضوں کی ادائیگی اور دفاع کے لیے ہیں۔
https://www.express.pk/story/2052533/268/