تُک بندیاں، سرحدیں ، حدیں اور نہ جانے کتنی لکیریں ہیں ۔ ہاتھوں کی لکیروں سے لے کر دماغ میں رہتے خیالوں تک۔سب جیسے گماں ممکن ہو اور گماں کہیں نہیں، تو پھر ممکن کیسے!
ہمارے ایک نسیم کھرل صاحب تھے ،سندھی زبان کے کہانی کار ، چھوٹے چھوٹے افسانے لکھتے تھے بہت گہرائی اور باریکیوں میں جاکر ، سماج کے کرداروں کی عکاسی کرتے تھے ۔ یوں کہیے کہ اپنے الفاظ سے ان باریکیوں کی تصویر اس طرح کھینچتے تھے کہ وہ دماغ میں منظر بن کر حقیقت نظر آتی تھیں۔ بالکل اس عظیم بنگالی فلم سازـ ـ رابندرہ دھرم راج کی طرح جس نے کچی بستیوں پر بنی فلم ’’چکرا‘‘ بنائی تھی۔
https://www.express.pk/story/2069963/268/?fbclid=IwAR3hkxNPwzJ1haZdyPXjMkxHDEUqM3cKZCuXczC8az0K2turalfVaHyM5Ck&__cf_chl_jschl_tk__=e9cadd96ab6751478e7676398dc7d600c387c956-1598686945-0-AbGRFsUbPpvv19kFovECjuJMV7hllhQVZ7eZR0T5CKu1ENFHV-5a2DsDL6raoFcaLxxplV9aiAHYinSQZgM4ggmOjIUUgICrDy4Hvw8KCcepzI2v4IZcnjYQLLeJCH6A45SjiJpCDSrG9n9CvezhIDmYEeMPSc968FWVe4_4ZIZp5VdmGrHXvVKi2EWdaWltmduKgjWsjdyqcx7YHY-LjGyDcbaqDE4ZF3otJ3ZSdty1VlBuCP5cD6mFDeP7cZzwFobMWk1EHcC53Z1xcIHDgiL6f_DcCqBzEQj-LBofwyj09BK-lULpcQDc4l5tbjoW7ArMgKAi5a57qc54anWPnYrwypxzVs_EnViVhiGCkV94_jZAG6yDEnIo-c01rkPjvpkmOurUA3EtqHrvch3GqHk